علامہ محمد اقبال شاعر By FilesSky Monday, 9 July 2012 Comment Edit شاعر قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت ، چہرۂ زيبائے قوم شاعر رنگيں نوا ہے ديدہ بينائے قوم مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ
0 Response to "شاعر"
Post a Comment