علامہ محمد اقبال ساقی By FilesSky Monday, 3 March 2014 Comment Edit ساقی نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہيں کہيں سے آب بقائے دوام لے ساقی کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری ميں تری سحر قريب ہے، اللہ کا نام لے ساقی Baca Jugaيارب ! يہ جہان گزراں خوب ہے ليکناک دانش نورانی ، اک دانش برہانیعلامہ اقبالؒ کی زندگی اور اُن کے اشعار Related Postsساقیتعليم اوراس کے نتائجشا عرقرب سلطان
0 Response to "ساقی"
Post a Comment