-->
مذ ہب

مذ ہب



مذ ہب

تضمين بر شعر ميرزابيدل


Baca Juga

تعليم پير فلسفۂ مغربی ہے يہ
ناداں ہيں جن کو ہستی غائب کی ہے تلاش

پيکر اگر نظر سے نہ ہو آشنا تو کيا
ہے شيخ بھی مثال برہمن صنم تراش

محسوس پر بنا ہے علوم جديد کی
اس دور ميں ہے شيشہ عقائد کا پاش پاش

مذہب ہے جس کا نام، وہ ہے اک جنون خام
ہے جس سے آدمی کے تخيل کو انتعاش

کہتا مگر ہے فلسفۂ زندگی کچھ اور
مجھ پر کيا يہ مرشد کامل نے راز فاش

''با ہر کمال اند کے آشفتگی خوش است
ہر چند عقل کل شدہ  بے جنوں مباش



Related Posts

0 Response to "مذ ہب"

Post a Comment

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel