علامہ محمد اقبال کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگدست By FilesSky Thursday, 15 May 2014 Comment Edit کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگدست کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگ دست تہذيب نو کے سامنے سر اپنا خم کريں رد جہاد ميں تو بہت کچھ لکھا گيا ترديد حج ميں کوئي رسالہ رقم کريں
0 Response to "کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگدست"
Post a Comment