علامہ محمد اقبال ديکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک By FilesSky Sunday, 1 June 2014 Comment Edit ديکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک ديکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک شيشہ ديں کے عوض جام و سبو ليتا ہے ہے مداوائے جنون نشتر تعليم جديد ميرا سرجن رگ ملت سے لہو ليتا ہے
0 Response to "ديکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک"
Post a Comment