-->
سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں

سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں

سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں

سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں
پرانے جھونپڑوں ميں ہے ٹھکانا دست کاروں کا
مگر سرکار نے کيا خوب کونسل ہال بنوايا
کوئي اس شہر ميں تکيہ نہ تھا سرمايہ داروں کا

0 Response to "سنا ہے ميں نے، کل يہ گفتگو تھي کارخانے ميں"

Post a Comment

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel