علامہ محمد اقبال شب معراج By FilesSky Saturday, 12 April 2014 Comment Edit شب معراج اختر شام کی آتی ہے فلک سے آواز سجدہ کرتی ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کی رات رہ يک گام ہے ہمت کے ليے عرش بريں کہہ رہی ہے يہ مسلمان سے معراج کی رات
0 Response to "شب معراج"
Post a Comment