علامہ محمد اقبال جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست By FilesSky Sunday, 8 June 2014 Comment Edit جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست ہے يہي اک بات ہر مذہب کا تت چٹے بٹے ايک ہي تھيلي کے ہيں ساہو کاري، بسوہ داري، سلطنت
0 Response to "جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست"
Post a Comment