علامہ محمد اقبال يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر By FilesSky Friday, 6 June 2014 Comment Edit يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر گيتا ميں ہے قرآن تو قرآن ميں گيتا کيا خوب ہوئي آشتي شيخ و برہمن اس جنگ ميں آخر نہ يہ ہارا نہ وہ جيتا Baca Jugaڈاکٹر علامہ اقبال ایک معروف شاعرعلامہ اقبال کی آخری راتيارب ! يہ جہان گزراں خوب ہے ليکن مندر سے تو بيزار تھا پہلے ہي سے 'بدري' مسجد سے نکلتا نہيں، ضدي ہے مسيتا Related Postsدگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تيز ہے ساقیلا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقیمٹا ديا مرے ساقی نے عالم من و تومتاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی
0 Response to "يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر"
Post a Comment