علامہ محمد اقبال رات مچھر نے کہہ ديا مجھ سے By FilesSky Wednesday, 4 June 2014 Comment Edit رات مچھر نے کہہ ديا مجھ سے رات مچھر نے کہہ ديا مجھ سے ماجرا اپنی ناتمامی کا مجھ کو ديتے ہيں ايک بوند لہو صلہ شب بھر کی تشنہ کامی کا اور يہ بسوہ دار، بے زحمت پی گيا سب لہو اسامی کا Baca Jugaيارب ! يہ جہان گزراں خوب ہے ليکناک دانش نورانی ، اک دانش برہانیعلامہ اقبالؒ کی زندگی اور اُن کے اشعار Related Postsتضمين بر شعر انيسی شاملوفلسفہ غمپھول کا تحفہ عطا ہونے پرترانۂ ملی
0 Response to "رات مچھر نے کہہ ديا مجھ سے"
Post a Comment