-->
ابھی نندن اور آب دوز

ابھی نندن اور آب دوز




ابھی نندن اور آب دوز

امن وسلامتی کی روش ہے مرا شعار
دنیا کو یہ پیام دئیے جارہا ہوں میں
بھارت نے پائلٹ ابھی نندن کی شکل میں
”جو کچھ مجھے دیا تھا وہ لوٹا رہا ہوں میں“

Baca Juga

آب دوز اس نے نکالی اپنی
ہم کو معلوم تھا ایسا ہوگا
اب وہ پانی کی طرف سے آیا
ڈوب مرنے کا ارادہ ہوگا







Related Posts

0 Response to "ابھی نندن اور آب دوز"

Post a Comment

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel